الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
397. -- باب: إفراد الإقامة
-- باب: اقامت کے کلمات ایک ایک بار (طاق) کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 1946
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ثنا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ الْبَزَّارُ ثنا أَبُو الْأَزْهَرِ ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ الْخَفَّافُ ثنا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ، قَالَ:" أُمِرَ بِلَالٌ أَنْ يشَفَعَ الْأَذَانَ وَيُوتِرَ الْإِقَامَةَ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا گیا کہ وہ دوہری اذان کہیں اور اکیلی اقامت کہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1946]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1946 in Urdu