🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3940. -- باب: ما جاء في اليمين الغموس
-- باب: یمینِ غموس (جھوٹی قسم کھا کر دھوکہ دینے) کے متعلق کیا مروی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19868
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ، ثنا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَابِقٍ، ثنا شَيْبَانُ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ عَامِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا، قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَا الْكَبَائِرُ؟ قَالَ:" الْإِشْرَاكُ بِاللهِ"، قَالَ: ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ:" ثُمَّ عُقُوقُ الْوَالِدَيْنِ"، قَالَ: ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ:" ثُمَّ الْيَمِينُ الْغَمُوسُ"، قَالَ: فَقُلْتُ لِعَامِرٍ مَا الْيَمِينُ الْغَمُوسُ، قَالَ: الَّذِي يَقْتَطِعُ مَالَ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينِهِ، وَهُوَ فِيهَا كَاذِبٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ایک دیہاتی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا: کبیرہ گناہ کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کے ساتھ شرک کرنا۔“ اس نے پوچھا: پھر کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”والدین کی نافرمانی کرنا۔“ اس نے پوچھا: پھر کون سا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جھوٹی قسم۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے عامر سے کہا: جھوٹی قسم کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا: جھوٹی قسم کے ذریعے مسلمان کا مال ہڑپ کرنا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 19868]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 6675۔ 6920»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 19868 in Urdu