🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3962. -- باب: ما جاء في إعتاق ولد الزنا
-- باب: ولد الزنا کو آزاد کرنے کے متعلق کیا مروی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20002
قَالَ: وَحَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَرَى وَلَدَ الزِّنَا وَغَيْرَهُ فِي الْعِتْقِ سَوَاءً". وَعَنْ فِرَاسٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ:" انْظُرْ أَكْثَرَهُمَا ثَمَنًا".
حضرت حسن رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ وہ حرامی بچے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان کی آزادی برابر ہے۔
(ب) فراس، شعبی رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ قیمت میں جو زیادہ ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأيمان/حدیث: 20002]
تخریج الحدیث: «حسن»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20002 in Urdu