🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4009. -- باب: التثبت في الحكم
-- باب: فیصلے میں تحقیق اور تسلی کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20274
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ الْكَارِزِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ فِي حَدِيثِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فِي الرَّجُلِ الَّذِي سَافَرَ مَعَ أَصْحَابٍ لَهُ، فَلَمْ يَرْجِعْ حِينَ رَجَعُوا، فَاتَّهَمَ أَهْلُهُ أَصْحَابَهُ، فَرَفَعُوهُمْ إِلَى شُرَيْحٍ، فَسَأَلَهُمُ الْبَيِّنَةَ عَلَى قَتْلِهِ، فَارْتَفَعُوا إِلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَأَخْبَرُوهُ بِقَوْلِ شُرَيْحٍ فَقَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:.
ابوعبید نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی حدیث، جس میں ہے کہ ایک شخص نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ سفر کیا، اس میں فرمایا: وہ ان کے ساتھ واپس نہ آیا، اس کے گھر والوں نے اس کے ساتھیوں پر قتل کی تہمت لگا دی، تو فیصلہ قاضی شریح رحمہ اللہ کے پاس آیا۔ انہوں نے قتل پر گواہی طلب کی، تو وہ لوگ فیصلہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس لے آئے۔ انہوں نے قاضی شریح رحمہ اللہ کی بات سنائی، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرمانے لگے: سعد آئے، سعید نے اونٹوں کو گھاٹ پر چھوڑا، جس سے صرف مشکیزے کے ساتھ پانی پیا جا سکتا تھا، پھر سعد چادر اوڑھ کر سو گئے، اس کی وجہ سے اونٹ سیر نہ ہوئے۔ پھر سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان کو جدا جدا کر کے پوچھا تو ان کے بیانات مختلف تھے۔ پھر انہوں نے اس کے قتل کا اقرار کر لیا۔
سب سے آسان طریقہ جس کے ذریعے حوض سے جگہ حاصل کی جا سکتی ہے اور قاضی شریح رحمہ اللہ کے لیے مسائل کو ختم کرنا زیادہ آسان ہے، وہ غور و فکر ہے یہاں تک کہ وہ کسی دلیل کے محتاج نہ رہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20274]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20274 in Urdu