🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4040. -- باب: من بدأ بالمكتوب إليه، وكيف يكتب
-- باب: جس شخص نے مکتوب الیہ (جسے خط لکھا جا رہا ہے) کے نام سے ابتدا کی، اور یہ کہ مکتوب کس طرح لکھا جائے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 20429
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، ثنا حَنْبَلٌ، ثنا سُرَيْجٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: قَالَ حُمَيْدٌ: وَكَانَ بَكْرُ بْنُ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ:" يُكْتَبُ {بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ} [الفاتحة: ١] إِلَى فُلَانِ ابْنِ فُلَانٍ، وَلَا يُكْتَبُ: لِفُلَانِ ابْنِ فُلَانٍ".
حمید بیان کرتے ہیں کہ بکر بن عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے تھے: وہ لکھے: «بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ إِلٰی فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» ”اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان، ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے، فلاں بن فلاں کی طرف“، یہ نہ لکھے کہ «لِفُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» ”فلاں بن فلاں کے لیے“۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب آداب القاضي/حدیث: 20429]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20429 in Urdu