🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
422. -- باب: تعجيل صلاة العصر
-- باب: عصر کی نماز جلدی ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2077
أَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ ثنا جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أنبأ جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ قَالَ:" تَذَاكَرْنَا عِنْدَ خثيمَةَ وَالشَّمْسُ بَيْضَاءُ حَيَّةٌ فَقَالَ:" حَيَاتُهَا أَنْ تَجِدَ حَرَّهَا".
حضرت منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم نے خیثمہ رحمہ اللہ سے سورج کے زندہ ہونے سے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ سورج کی گرمی کا محسوس ہونا اس کا زندہ ہونا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2077]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداود 406»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2077 in Urdu