الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4119. -- باب: : ما يدل على رد شهادة من قامر بالحمام أو بالشطرنج، أو بغيرهما
-- باب: ان دلائل کا بیان جو کبوتر بازی، شطرنج یا ان کے علاوہ دیگر کھیلوں کے ذریعے جوا کھیلنے والے کی گواہی رد ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔
حدیث نمبر: 20946
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" الْمَيْسِرُ الْقِمَارُ كُلُّهُ، حَتَّى الْجَوْزُ الَّذِي يَلْعَبُ بِهِ الصِّبْيَانُ".
مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ «الْمَيْسِرُ» سے مراد ہر قسم کا ”جوا“ ہے، یہاں تک کہ «الْجَوْزُ» ”وہ اخروٹ جن کے ساتھ بچے کھیلتے ہیں“ بھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 20946]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 20946 in Urdu