🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
424. -- باب: تعجيل صلاة المغرب
-- باب: مغرب کی نماز جلدی ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2102
وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ثنا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ ثنا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ثنا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ ثنا زَكَرِيَّا بْنُ إِسْحَاقَ عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي سُمَيْرَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو طَرِيفٍ أَنَّهُ كَانَ شَاهِدًا لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحَاصِرٌ لِأَهْلِ الطَّائِفِ قَالَ: فَكَانَ يُصَلِّي بِنَا صَلَاةَ الْعَصْرِ حَتَّى لَوْ أَنَّ إِنْسَانًا رَمَى بِنَبْلِهِ أَبْصَرَ مَوَاقِعَ نَبْلِهِ" شَكَّ أَبُو جَعْفَرٍ الْحُلْوَانِيُّ فِي بَعْضِ أَلفَاظِهِ وَالْحَدِيثُ مَحْفُوظٌ عَنْ يَحْيَى وَغَيْرِهِ، عَنْ بِشْرٍ بِهَذَا اللَّفْظِ وَصَلَاةُ الْبَصَرِ أَرَادَ بِهَا صَلَاةَ الْمَغْرِبِ وَإِنَّمَا سَمِّيَتْ صَلَاةَ الْبَصَرِ لِأَنَّهَا تُؤَدَّى قَبْلَ ظُلْمَةِ اللَّيْلِ.
(ا) ولید بن عبداللہ بن ابو سمیرہ سے روایت ہے کہ مجھے ابوطریف رضی اللہ عنہ نے حدیث بیان کی کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اس وقت حاضر تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اہل طائف کا محاصرہ کیے ہوئے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں مغرب کی نماز ایسے وقت میں پڑھاتے تھے کہ اگر کوئی آدمی تیر پھینکتا تو تیروں کے گرنے کی جگہ بھی دیکھ لیتا تھا۔
(ب) «صَلَاةُ الْبَصَرِ» ”صلوۃ البصر“ سے انہوں نے نماز مغرب کو مراد لیا ہے اور اس کا نام «صَلَاةُ الْبَصَرِ» اس لیے رکھا گیا ہے کہ یہ رات کی تاریکی سے پہلے ادا کی جاتی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2102]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ اخرجه احمد 3/416»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 2102 in Urdu