🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4150. -- باب: : ما جاء في الغلام يشهد قبل أن يبلغ، والعبد قبل أن يعتق، والكافر قبل أن يسلم، ثم بلغ الصبي، وعتق العبد، وأسلم الكافر، وكانوا عدولا، فشهدوا بها
-- باب: اس لڑکے کے بارے میں جو بالغ ہونے سے پہلے، اور وہ غلام جو آزاد ہونے سے پہلے، اور وہ کافر جو مسلمان ہونے سے پہلے کسی بات کا گواہ بنے، پھر وہ بچہ بالغ ہو گیا، غلام آزاد ہو گیا اور کافر مسلمان ہو گیا اور وہ عادل (ثقہ) تھے تو انہوں نے اس کی گواہی دی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21184
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، وَعَطَاءٍ، أَنَّ عُمَرَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" شَهَادَتُهُمْ جَائِزَةٌ" قَالَ: وَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
حضرت عطاء رحمہ اللہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ ان کی گواہی جائز ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 21184]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21184 in Urdu