🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4180. -- باب: : من أعتق شركا له في عبد وهو موسر.
-- باب: جس نے کسی غلام میں اپنا حصہ آزاد کیا اور وہ خوشحال (مالدار) ہو۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21336
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا أَبُو مُعَيْدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ ⦗٤٦٧⦘ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَعَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: وَثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْهَاشِمِيُّ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: وَحَدَّثَ أَبُو مُعَيْدٍ قَالَ: وَحَدَّثَ سُلَيْمَانُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَعَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ أَعْتَقَ عَبْدًا وَلَهُ فِيهِ شَيْءٌ وَلَهُ وَفَاءٌ فَهُوَ حُرٌّ، وَيَضْمَنُ نَصِيبَ شُرَكَائِهِ بِقِيمَةِ عَدْلٍ بِمَا أَسَاءَ مُشَارَكَتَهُمْ، وَلَيْسَ عَلَى الْعَبْدِ شَيْءٌ". قَالَ أَبُو أَحْمَدَ:" قَوْلُهُ:" لَيْسَ عَلَى الْعَبْدِ شَيْءٌ"، لَا يَرْوِيهِ غَيْرُ أَبِي مُعَيْدٍ وَهُوَ حَفْصُ بْنُ غَيْلَانَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى..
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے غلام کو آزاد کیا جتنا اس کا حصہ تھا، باقی قیمت بھی پوری کر سکتا ہے تو وہ آزاد ہے۔ اس بندے پر عدل والی قیمت کے ساتھ باقی شرکاء کے حصص ڈال دیے جائیں گے، کیونکہ اس نے ان کی شراکت کو نقصان پہنچایا، اور غلام کے ذمہ کچھ بھی نہ ہو گا۔“
ابو احمد (ابن عدی) فرماتے ہیں: «غلام کے ذمہ کچھ بھی نہ ہو گا» کے الفاظ صرف ابو معید، یعنی حفص بن غیلان، سلیمان بن موسیٰ سے روایت کرتے ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21336]
تخریج الحدیث: «حسن»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21336 in Urdu