الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4192. -- باب: : من أعتق مملوكا له
-- باب: جس نے اپنے مملوک کو آزاد کیا۔
حدیث نمبر: 21435
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْوَلَاءُ لُحْمَةٌ كَلُحْمَةِ النَّسَبِ، لَا يُبَاعُ وَلَا يُوهَبُ". قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ:" وَقَدْ رُوِيَ مِنْ أَوْجُهٍ أُخَرَ كُلُّهَا ضَعِيفَةٌ.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ولاء کا رشتہ نسب کے رشتہ کی مانند ہے۔ اس کو فروخت اور ہبہ نہیں کیا جا سکتا۔“
شیخ رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ کئی دوسری سندوں سے بھی مروی ہے، وہ سب ضعیف ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21435]
شیخ رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ کئی دوسری سندوں سے بھی مروی ہے، وہ سب ضعیف ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العتق/حدیث: 21435]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21435 in Urdu