🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4208. -- باب: : المدبر يجوز بيعه متى شاء مالكه.
-- باب: مدبر غلام کو اس کا مالک جب چاہے فروخت کر سکتا ہے، یہ جائز ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21544
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ الْخُلْدِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الْمَجِيدِ بْنِ ⦗٥٢٣⦘ سُهَيْلٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ أَعْتَقَ غُلَامًا لَهُ عَنْ دُبُرٍ، وَكَانَ مُحْتَاجًا، فَذَكَرَ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَعَاهُ، فَقَالَ:" أَعْتَقْتَ غُلَامَكَ؟" فَقَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنْتَ أَحْوَجُ إِلَيْهِ"، ثُمَّ قَالَ:" مَنْ يَشْتَرِيهِ؟" فَقَالَ نُعَيْمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ: أَنَا، فَاشْتَرَاهُ، فَأَخَذَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَنَهُ، فَدَفَعَهُ إِلَى صَاحِبِهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قُتَيْبَةَ بْنِ سَعِيدٍ.
عطاء بن ابی رباح سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک انصاری آدمی نے اپنا مدبر غلام آزاد کر دیا اور وہ بذاتِ خود ضرورت مند تھا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس کا تذکرہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو بلوایا اور پوچھا: ”کیا تم نے غلام آزاد کر دیا ہے؟“ اس نے کہا: جی ہاں، تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تم تو اس کے ضرورت مند ہو؟“ پھر فرمایا: ”کون مجھ سے اس کو خریدے گا؟“ تو سیدنا نعیم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں، تو انہوں نے اسے خرید لیا، پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قیمت لے کر اس کے مالک کو واپس کر دی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المدبر/حدیث: 21544]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21544 in Urdu