الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4227. -- باب: حمالة العبيد.
-- باب: غلاموں کے تاوان (ضمانت) کا بیان۔
حدیث نمبر: 21634
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدٍ، أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْحَارِثِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ:" كَاتَبْتُ عَبْدَيْنِ لِي، وَكَتَبْتُ ذَلِكَ عَلَيْهِمَا"، قَالَ: لَا يَجُوزُ فِي عَبْدَيْكَ. وَقَالَهَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى، قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: فَقُلْتُ لِعَطَاءٍ: لِمَ لَا يَجُوزُ؟ قَالَ: مِنْ أَجْلِ أَنَّ أَحَدَهُمَا إِنْ أَفْلَسَ رَجَعَ عَبْدًا لَمْ يَمْلِكْ مِنْكَ شَيْئًا..
ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے عطا رحمہ اللہ سے کہا: میں نے اپنے دو غلاموں سے مکاتبت کی اور ان پر یہ لکھ دیا (کہ ہر ایک دوسرے کا ذمہ دار ہے)۔ انہوں نے فرمایا: تیرے دو غلاموں میں یہ جائز نہیں۔ سلیمان بن موسیٰ نے بھی یہی کہا ہے۔ ابن جریج کہتے ہیں: میں نے عطا رحمہ اللہ سے کہا: یہ کیوں جائز نہیں؟ فرمایا: اس وجہ سے کہ ان میں سے ایک اگر مفلس ہو جائے تو وہ دوبارہ غلام بن جائے گا جو تیری کسی چیز کا مالک نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المكاتب/حدیث: 21634]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21634 in Urdu