🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4229. -- باب: : ما جاء في المكاتب يصيب حدا، أو ميراثا، أو يقتل.
-- باب: اس مکاتب کے بارے میں وارد شدہ احکام جو کسی حد کا مستحق ہو جائے، یا وراثت پائے، یا قتل کر دیا جائے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21658
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنبأ أَبُو نَصْرٍ الْعِرَاقِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ يَقُولُ: كَانَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ يَقُولُ:" الْمُكَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِيَ عَلَيْهِ دِرْهَمٌ".
ابوبکر محمد بن ابراہیم نے ہمیں خبر دی، ہمیں ابونصر العراقی نے بتایا، ہمیں سفیان بن محمد الجوہری نے حدیث بیان کی، ہمیں علی بن حسن نے حدیث بیان کی، ہمیں عبداللہ بن ولید نے حدیث بیان کی، ہمیں سفیان نے طارق بن عبدالرحمن سے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا کہ میں نے شعبی کو کہتے ہوئے سنا کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: «الْمُكَاتَبُ عَبْدٌ مَا بَقِيَ عَلَيْهِ دِرْهَمٌ» ”مکاتب اس وقت تک غلام ہی ہے جب تک اس کے ذمے ایک درہم باقی ہے“۔ [ضعیف] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المكاتب/حدیث: 21658]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21658 in Urdu