الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4229. -- باب: : ما جاء في المكاتب يصيب حدا، أو ميراثا، أو يقتل.
-- باب: اس مکاتب کے بارے میں وارد شدہ احکام جو کسی حد کا مستحق ہو جائے، یا وراثت پائے، یا قتل کر دیا جائے۔
حدیث نمبر: 21660
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: أنبأ سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ:" إِذَا أَدَّى الْمُكَاتَبُ ثُلُثًا، أَوْ رُبُعًا فَهُوَ غَرِيمٌ".
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب مکاتب تیسرا یا چوتھا حصہ قیمت ادا کر دے، پھر بھی وہ مقروض ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المكاتب/حدیث: 21660]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21660 in Urdu