🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4237. -- باب: : من قال: للمكاتب أن يسافر.
-- باب: جس نے کہا: مکاتب کے لیے سفر کرنا جائز ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21696
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا جُبَارَةُ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ، عَنْ صُبَيْحٍ، قَالَ:" كَاتَبْتُ عَلَى عَشَرَةِ آلَافٍ، وَشُرِطَ عَلَيَّ أَنْ لَا أَخْرُجَ، فَخَاصَمَنِي إِلَى شُرَيْحٍ، فَقَالَ: أَرَدْتَ أَنْ تَضِيقَ عَلَيْكَ الدُّنْيَا؟ فَاخْرُجْ".
صبیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے دس ہزار پر مکاتبت کی اور شرط رکھی گئی کہ میں سفر نہ کروں گا، میرا کیس قاضی شریح رحمہ اللہ کے پاس آیا تو وہ فرمانے لگے: کیا تیرا ارادہ ہے کہ دنیا تیرے اوپر تنگ کر دی جائے؟ سفر کرو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المكاتب/حدیث: 21696]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21696 in Urdu