🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4240. -- باب: : تعجيل الكتابة.
-- باب: مالِ کتابت کی ادائیگی میں جلدی کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21707
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْمُقْرِئُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سُوَيْدِ بْنِ مَنْجُوفٍ، ثنا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَاتَبَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ عَلَى عِشْرِينَ أَلْفَ دِرْهَمٍ، فَكُنْتُ فِيمَنْ فَتَحَ تُسْتَرَ، فَاشْتَرَيْتُ رَثَّةً، فَرَبِحْتُ فِيهَا، فَأَتَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ بِكِتَابَتِهِ فَأَبَى أَنْ يَقْبَلَهَا مِنِّي إِلَّا نُجُومًا، فَأَتَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ:" أَرَادَ أَنَسٌ الْمِيرَاثَ"، وَكَتَبَ إِلَى أَنَسٍ:" أَنِ اقْبَلْهَا مِنَ الرَّجُلِ"، فَقَبِلَهَا".
انس بن سیرین رحمہ اللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ مجھ سے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے 20 ہزار درہم پر مکاتبت کی۔ میں بھی تستر کو فتح کرنے والے لوگوں میں سے تھا، میں نے سامان خریدا اور منافع کمایا۔ میں سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس کتابت کی رقم لے کر آیا تو انہوں نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا، صرف مقررہ حصہ (قبول کیا)۔ میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اس کا تذکرہ کیا تو وہ فرمانے لگے: ”سیدنا انس میراث چاہتے ہیں“ اور ان کو لکھا کہ ”اس سے (رقم) قبول کر لو“ تو انہوں نے اسے قبول کر لیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المكاتب/حدیث: 21707]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 21707 in Urdu