الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
56. -- باب: عرك العارضين
-- باب: رخساروں کو ملنے کا بیان
حدیث نمبر: 251
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ نَافِعٍ،" أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ إِذَا تَوَضَّأَ يَعْرُكُ عَارِضَيْهِ، وَيُشَبِّكُ لِحْيَتَهُ بِأَصَابِعِهِ أَحْيَانًا وَيَتْرُكُ أَحْيَانًا".
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما جب وضو کرتے تو اپنے رخساروں کو مل کر دھوتے، کبھی اپنی انگلیوں کے ساتھ داڑھی کا خلال کرتے، کبھی چھوڑ دیتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 251]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 251 in Urdu