🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
680. -- باب: من مس لحيته في الصلاة من غير عبث
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے نماز میں بغیر کسی عبث (کھیل کود) کے اپنی داڑھی کو چھوا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3431
كَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا أَبُو الْمُثَنَّى، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ قَالَ: وَثنا أَبُو الْمُثَنَّى، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ ابْنِ أَخِي عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ رَجُلٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي فَرُبَّمَا تَنَاوَلَ لِحْيَتَهُ فِي صَلَاتِهِ وَرُوِيَ عَنْ مُؤَمَّلِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ شُعْبَةَ وَذَكَرَ الرَّجُلَ الَّذِي لَمْ يُسَمِّهِ وَهُوَ عَمْرُو بْنُ حُرَيْثٍ وَرَوَاهُ سُلَيْمَانُ بْنُ كَثِيرٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ حُرَيْثٍ الْمَخْزُومِيِّ ابْنِ أَخِي عَمْرِو بْنِ الْحُرَيْثِ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَقَدْ رُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ وَقِيلَ فِي أَحَدِهِمَا: مِنْ غَيْرِ عَبَثٍ.
(ا) سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے ہوئے کبھی کبھی اپنی داڑھی کو بھی پکڑ لیتے تھے۔
(ب) ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا ہے: نماز میں داڑھی کو ایک بار چھو لے یا ایک بار بھی نہ چھوئے بلکہ چھوڑ دے۔
(ج) امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ بھی اسی کی مثل ہے جو ایک بار کنکریوں کو چھونے کے بارے میں منقول ہے۔
یہ روایت ایک اور ضعیف سند سے بھی مروی ہے اور ان میں سے ایک میں یہ الفاظ ہیں: بغیر کسی فضول حرکت کے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3431]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ تقدم في الذي قبله»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3431 in Urdu