الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
805. -- باب: من قال تسقط القراءة عمن نسي ومن قال: لا تسقط
-- باب: اس قول کا بیان کہ بھولنے والے سے قراءت ساقط ہو جاتی ہے اور اس قول کا بیان کہ ساقط نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 3982
وَأنبأ أَبُو نَصْرٍ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ إِسْحَاقَ الْبَغْدَادِيُّ، أنبأ مُعَاذُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا كَامِلٌ، ثنا حَمَّادٌ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ أَبَا مُوسَى الْأَشْعَرِيَّ قَالَ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ أَقْرَأْتَ فِي نَفْسِكَ قَالَ: لَا قَالَ: فَإِنَّكَ لَمْ تَقْرَأْ، فَأَعَادَ الصَّلَاةَ".
ابراہیم سے منقول ہے کہ ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اے امیر المومنین! کیا آپ نے اپنے دل میں قراءت کی ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”نہیں۔“ انہوں نے کہا: ”یقیناً آپ نے کچھ نہیں پڑھا۔“ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نماز لوٹائی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3982]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 3982 in Urdu