🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
831. -- باب: صلاة الرجل في ثوب الحائض
-- باب: مرد کا حائضہ عورت کے کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4123
وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ أنبأ عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، أنبأ هِشَامٌ هُوَ ابْنُ حَسَّانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ ⦗٥٧٤⦘ ابْنَ عَبَّاسٍ، سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَحِيضُ فِي دِرْعِهَا فَيَكُونُ عَلَيْهَا أَيَّامَ حَيْضَتِهَا فَتَعْرَقُ فِيهِ أَتُصَلِّي فِيهِ؟ قَالَ:" نَعَمْ مَا لَمْ يَكُنْ فِيهِ دَمٌ، وَكَذَلِكَ الْجُنُبُ يَعْرَقُ فِي ثَوْبِهِ فَيُصَلِّي فِيهِ".
عکرمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر حائضہ عورت کو قمیص میں ایامِ حیض میں پسینہ آ جائے تو کیا وہ اس قمیص میں نماز پڑھ لے؟ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ہاں! جب تک اس میں خون نہ لگا ہو۔ اسی طرح جنبی آدمی، جس کو کپڑوں میں پسینہ آ جائے، تو وہ انہیں کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4123]
تخریج الحدیث: «حسن»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4123 in Urdu