🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
865. -- باب: من بسط شيئا فصلى عليه
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے کوئی چیز بچھائی اور اس پر نماز پڑھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4285
وَأنبأ أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو عَلِيٍّ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ، ثنا عَامِرُ بْنُ أَبِي الْحُسَيْنِ، ثنا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: صَلَّى بِنَا ابْنُ عَبَّاسٍ عَلَى دَرْنُوكٍ قَدْ طَبَّقَ الْبَيْتَ يَرْكَعُ وَيَسْجُدُ عَلَيْهِ، فَقُلْتُ: أَتُصَلِّي عَلَى هَذَا؟ قَالَ:" نَعَمْ، رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَيْهِ وَيَسْجُدُ".
عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ہم کو قالین پر نماز پڑھائی، وہ پورے کمرے پر بچھا ہوا تھا اور وہ اس پر رکوع و سجود کر رہے تھے۔ میں نے سوال کیا: ”کیا آپ اس پر نماز پڑھتے ہیں؟“ فرمانے لگے: ”ہاں، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے وہ اس پر نماز پڑھا کرتے اور سجدہ کرتے تھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4285]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4285 in Urdu