الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
885. -- باب: ذكر البيان أن هذا النهي مخصوص ببعض الأمكنة دون بعض
-- باب: اس بات کے بیان کا ذکر کہ یہ ممانعت بعض جگہوں کے ساتھ خاص ہے نہ کہ تمام کے ساتھ
حدیث نمبر: 4420
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ وَغَيْرُهُمَا، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ:" رَأَيْتُ أَنَا وَعَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ ابْنَ عُمَرَ طَافَ بَعْدَ الصُّبْحِ، وَصَلَّى قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ".
عمرو بن دینار فرماتے ہیں: میں نے اور عطاء بن ابی رباح نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا، وہ فجر کے بعد طواف کرتے اور طلوعِ آفتاب سے پہلے نماز پڑھتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4420]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4420 in Urdu