🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
921. -- باب: قدر قراءتهم في قيام شهر رمضان
-- باب: ماہِ رمضان کے قیام میں ان (صحابہ) کی قراءت کی مقدار کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4626
وَبِإِسْنَادِهِ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ أَنَّهُ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ:" كُنَّا نَنْصَرِفُ مِنَ الْقِيَامِ فِي رَمَضَانَ فَنَسْتَعْجِلُ الْخَادِمَ بِالطَّعَامِ مَخَافَةَ الْفَجْرِ".
عبداللہ بن ابی بکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا کہ ہم قیامِ رمضان سے واپس پلٹتے تو طلوعِ فجر کے خوف سے خادم سے جلدی کھانا طلب کیا کرتے تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4626]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مالك 256»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 4626 in Urdu