🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. -- باب: النهي عن البول في مغتسله أو متوضاه ثم يتطهر فيه كراهة أن يصيبه شيء من البول عند صب الماء
-- باب: غسل یا وضو کی جگہ میں پیشاب کر کے پھر وہیں طہارت حاصل کرنے کی ممانعت کا بیان، اس کراہت کے پیشِ نظر کہ پانی بہاتے وقت پیشاب کا کوئی چھینٹا پڑ جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 478
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنا أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاودَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا زُهَيْرٌ، عَنْ دَاودَ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ حُمَيْدٍ الْحِمْيَرِيِّ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: لَقِيتُ رَجُلًا صَحِبَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا صَحِبَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَمْتَشِطَ أَحَدُنَا كُلَّ يَوْمٍ، أَوْ يَبُولَ فِي مُغْتَسَلِهِ".
حمید بن عبد الرحمن حمیری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں ایک صحابی سے ملا جس طرح سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ صحابی ہیں، انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ”روزانہ کنگھی کرنے اور غسل خانے میں پیشاب کرنے“ سے منع کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 478]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه ابو داؤد 28»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 478 in Urdu