الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
996. -- باب: ما يؤمر به من أكل شيئا من ذلك أن يميته بالطبخ
-- باب: ان میں سے کوئی چیز کھانے والے کو دیے گئے اس حکم کا بیان کہ وہ اسے پکا کر اس کی بو ختم کر دے۔
حدیث نمبر: 5065
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا الْجَرَّاحُ أَبُو وَكِيعٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" نُهِيَ عَنْ أَكْلِ الثُّومِ إِلَّا مَطْبُوخًا". قَالَ أَبُو دَاوُدَ: شَرِيكٌ هُوَ ابْنُ حَنْبَلٍ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ لہسن کھانے سے منع کیا گیا، سوائے اس کے کہ وہ پکا ہوا ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5065]
تخریج الحدیث: «منكر۔ أبو داؤد 3827»
الحكم على الحديث:
منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5065 in Urdu