الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1071. -- باب: خير مساجد النساء قعر بيوتهن
-- باب: عورتوں کے لیے بہترین مساجد ان کے گھروں کا اندرونی حصہ ہیں
حدیث نمبر: 5363
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ جَعْفَرٌ، فَذَكَرَهُ مَوْقُوفًا، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" فِي أَشَدِّ مَكَانٍ فِي بَيْتِهَا ظُلْمَةً".
جعفر رحمہ اللہ نے موقوف روایت بیان کی ہے، اس کے الفاظ یہ ہیں: ”گھر کے ایسے حصہ میں جہاں سخت اندھیرا ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5363]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5363 in Urdu