الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1076. -- باب: السفر الذي لا تقصر في مثله الصلاة
-- باب: اس سفر کا بیان جس میں نماز قصر نہیں کی جاتی
حدیث نمبر: 5403
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنبأ مِسْعَرٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ هُوَ ابْنُ مَسْعُودٍ:" لَا يَغُرَّنَّكُمْ سَوَادُكُمْ هَذَا، فَإِنَّمَا هُوَ مِنْ كُوفَتِكُمْ".
طارق بن شہاب، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ تمہارا یہ سواد (شہر کے اردگرد کی زرعی بستیاں) تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے، کیونکہ یہ تمہارے کوفہ ہی کا حصہ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5403]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن ابي شيبه 81542»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5403 in Urdu