🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1082. -- باب: : لا يقصر الذي يريد السفر حتى يخرج من بيوت القرية، ثم يقصر حتى يدخل أدنى بيوتها
-- باب: سفر کا ارادہ کرنے والا قصر نہ کرے جب تک کہ وہ بستی کے گھروں سے باہر نہ نکل جائے، پھر وہ قصر کرتا رہے یہاں تک کہ بستی کے ابتدائی گھروں میں داخل ہو جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5449
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَسِيدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ وِقَاءَ بْنِ إِيَاسٍ الْأَسَدِيِّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ رَبِيعَةَ قَالَ:" خَرَجْنَا مَعَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَصَرْنَا وَنَحْنُ نَرَى الْبُيُوتَ، ثُمَّ رَجَعْنَا فَقَصَرْنَا وَنَحْنُ نَرَى الْبُيُوتَ، فَقُلْنَا لَهُ: فَقَالَ عَلِيٌّ:" نَقْصُرُ حَتَّى نَدْخُلَهَا".
سیدنا علی بن ربیعہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نکلے تو ہم نے (نماز) قصر کی اور ہم (ابھی) گھروں کو دیکھ رہے تھے۔ پھر جب واپس پلٹے تو (تب بھی) ہم نے قصر کی، حالانکہ ہم اپنے گھروں کو دیکھ رہے تھے۔ ہم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے (اس بارے میں) کہا تو انہوں نے فرمایا: ”داخل ہونے تک قصر ہی کریں گے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5449]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5449 in Urdu