الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1105. -- باب: من أتى الجمعة من أبعد من ذلك اختيارا
-- باب: جو اس سے بھی زیادہ دور سے اپنی مرضی سے نمازِ جمعہ کے لیے آئے
حدیث نمبر: 5600
قَالَ: وَأَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرٍو، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ مِثْلَهُ.
ولید کہتے ہیں: مجھے ابو عمرو نے عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے اسی طرح خبر دی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5600]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5600 in Urdu