🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1106. -- باب: العدد الذين إذا كانوا في قرية وجبت عليهم الجمعة
-- باب: ان افراد کی تعداد جن کے کسی بستی میں ہونے سے ان پر جمعہ فرض ہو جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5618
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أنبا أَبُو الْحُسَيْنِ الْفَسَوِيُّ، أنبأ أَبُو عَلِيٍّ اللُّؤْلُؤِيُّ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا النُّفَيْلِيُّ قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، فَذَكَرَهُ. ⦗٢٥٦⦘ وَهَذَا مُنْقَطِعٌ، وَإِنْ صَحَّ فَإِنَّمَا أَرَادَ بِمَعُونَةِ الِاثْنَيْ عَشَرَ النُّقَبَاءِ الَّذِينَ بَعَثَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صُحْبَتِهِ أَوْ عَلَى أَثَرِهِمْ إِلَى الْمَدِينَةِ لَيُقْرِئَ الْمُسْلِمِينَ فَيُصَلِّيَ بِهِمْ، ثُمَّ عَدَدُ مَنْ صَلَّى بِهِمْ مِنَ الْمُسْلِمِينَ مَذْكُورٌ فِي حَدِيثِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ حِينَ أَقَامَهَا مُصْعَبٌ بِإِشَارَةِ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ وَنُصْرَتِهِ إِيَّاهُ.
نفیلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے معقل بن عبید اللہ رحمہ اللہ کے سامنے زہری رحمہ اللہ سے قراءت کی، پھر اس حدیث کو ذکر کیا، یہ اثر منقطع ہے۔ اگر صحیح ہو تو اس سے مراد بارہ سردار جنہیں ان کے ساتھ یا ان کے پیچھے مدینہ روانہ کیا تھا تاکہ وہ مسلمانوں کو قرآن اور نماز پڑھائیں۔ پھر وہ تعداد جنہوں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی وہ سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کی حدیث میں مذکور ہے، سیدنا اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ کے حکم اور مدد سے سیدنا مصعب رضی اللہ عنہ نے قائم کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5618]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ ابن سعد في الطبقات 3/118»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5618 in Urdu