الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1149. -- باب: : إذا حصر الإمام لقن
-- باب: جب امام (قراءت میں) رک جائے تو اسے لقمہ دیا جائے
حدیث نمبر: 5786
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا رَوْحٌ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ:" كُنْتُ قَاعِدًا بِمَكَّةَ فَإِذَا رَجُلٌ عِنْدَ الْمَقَامِ طَيِّبُ الرِّيحِ يُصَلِّي، وَإِذَا رَجُلٌ قَاعِدٌ خَلْفَهُ يُلَقِّنُهُ، فَإِذَا هُوَ عُثْمَانُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ".
عامر بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں مکہ میں بیٹھا ہوا تھا اور ایک عمدہ خوشبو والا آدمی مقامِ ابراہیم کے پاس نماز پڑھ رہا تھا اور اس کے پیچھے ایک شخص بیٹھ کر اس کو لقمے دے رہا تھا، وہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5786]
تخریج الحدیث: «حسن۔ عبد الرزاق 2825»
الحكم على الحديث:
حسن
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5786 in Urdu