🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1185. -- باب: ما جاء في الجلوس بين الشمس والظل
-- باب: دھوپ اور سائے کے درمیان بیٹھنے کے متعلق جو مروی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5924
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبَانَ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الْمُنْكَدِرِ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ. قَالَ:" وَكُنْتُ جَالِسًا فِي الظِّلِّ، وَبَعْضِي فِي الشَّمْسِ، قَالَ: فَقُمْتُ حِينَ سَمِعْتُهُ، فَقَالَ لِيَ ابْنُ الْمُنْكَدِرِ:" اجْلِسْ لَا بَأْسَ عَلَيْكَ، إِنَّكَ هَكَذَا جَلَسْتَ" رَاوِي هَذَا الْحَدِيثِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ، وَقَدْ حَمَلَ الْحَدِيثَ عَلَى مَا رُوِّينَا عَنْهُ، وَفِي ذَلِكَ جَمْعٌ بَيْنَ الْخَبَرَيْنِ وَتَأْكِيدُ مَا أَشَرْنَا إِلَيْهِ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
اسماعیل بن ابراہیم بن ابان کہتے ہیں کہ میں نے ابن منکدر کو یہ حدیث سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہوئے سنا۔ وہ کہتے ہیں: میں سائے میں بیٹھا ہوا تھا اور میرا بعض حصہ دھوپ میں تھا، جب میں نے یہ حدیث سنی تو میں کھڑا ہو گیا۔ ابن منکدر نے مجھ سے کہا: ”بیٹھ جاؤ، تم پر کوئی حرج نہیں، تم تو بس اسی طرح بیٹھ گئے تھے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5924]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5924 in Urdu