🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1187. -- باب: الدنو من الإمام عند الخطبة، والصلاة في المقصورة
-- باب: خطبے کے وقت امام کے قریب ہونے اور مقصورہ (گھرے ہوئے حجرے) میں نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5929
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي بِخَطِّ يَدِهِ وَلَمْ أَسْمَعْهُ مِنْهُ: قَالَ قَتَادَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ مَالِكٍ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" احْضُرُوا لِلذِّكْرِ، وَادْنُوا مِنَ الْإِمَامِ؛ فَإِنَّ الرَّجُلَ لَا يَزَالُ يَتَبَاعَدُ حَتَّى يُؤَخَّرَ فِي الْجَنَّةِ وَإِنْ دَخَلَهَا". كَذَا رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ عَنْ عَلِيٍّ، وَهُوَ الصَّحِيحُ. وَقَدْ.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خطبہ میں حاضر ہوا کرو اور امام کے قریب بیٹھو، کیونکہ جب انسان ہمیشہ دور رہتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے جنت میں بھی پیچھے رکھے گا، اگرچہ وہ جنت میں داخل ہو بھی جائے۔“
ابوداؤد نے علی (بن عبداللہ) سے اسی طرح روایت کیا ہے اور یہی صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5929]
تخریج الحدیث: «حسن۔ ابو داؤد 1108»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 5929 in Urdu