🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1226. -- باب: الرخصة للرجال في لبس الخز
-- باب: مردوں کے لیے خز (ریشم اور اون ملا ہوا کپڑا) پہننے کی رخصت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6097
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ السَّمْتِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُجَالِدٍ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عُمَيْرٍ قَالَ:" رَأَيْتُ عَلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ بُرْنُسَ خَزٍّ".
عبد الملک بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ پر ریشم کا کوٹ دیکھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الخوف/حدیث: 6097]
تخریج الحدیث: «حسن»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6097 in Urdu