🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1291. -- باب: ما يستحب للإمام من حض الناس على الخير وأمرهم بالتوبة والتقرب إلى الله عز وجل بنوافل الخير في خطبة الخسوف
-- باب: گرہن کے خطبے میں امام کے لیے لوگوں کو بھلائی کی ترغیب دینے، انہیں توبہ کرنے اور نیک نوافل کے ذریعے اللہ عزوجل کا قرب حاصل کرنے کا حکم دینے کے مستحب ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6367
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِيُّ، ثنا جَدِّي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِ إِسْنَادِهِ، قَالَتْ:" أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَتَاقَةٍ حِينَ كَسَفَتِ الشَّمْسُ".
عبدالعزیز بن محمد رحمہ اللہ اس جیسی سند سے ذکر کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ”گردنیں آزاد کرنے“ کا حکم دیا ہے جب سورج گرہن لگے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب صلاة الخسوف/حدیث: 6367]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ انظر قبله»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6367 in Urdu