🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1346. -- باب: في موت الفجاءة
-- باب: اچانک موت آ جانے کے بیان میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6571
وَرَوَاهُ رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عُبَيْدٍ، مِنْ غَيْرِ شَكٍّ وَرَفَعَهُ، قَالَ شُعْبَةُ: هَكَذَا حَدَّثَنِيهِ، وَحَدَّثَنِيهِ مَرَّةً أُخْرَى فَلَمْ يَرْفَعْهُ. أَخْبَرَنَاهُ أَبُو ⦗٥٣١⦘ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا شُعْبَةُ فَذَكَرَهُ. قَالَ ابْنُ بَشَّارٍ: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ بِهَذَا مَوْقُوفٌ.
روح بن عبادہ نے اسے شعبہ سے، انہوں نے منصور سے، انہوں نے تمیم بن سلمہ سے اور انہوں نے عبید سے بغیر شک کے روایت کیا اور اسے مرفوع بیان کیا۔ شعبہ کہتے ہیں: انہوں نے مجھے اسی طرح بیان کیا اور ایک دوسری مرتبہ بیان کیا تو اسے مرفوع بیان نہیں کیا۔
ابن بشار رحمہ اللہ کہتے ہیں: ہمیں محمد بن جعفر رحمہ اللہ نے حدیث بیان کی، ہمیں شعبہ رحمہ اللہ نے ایسی حدیث موقوفاً بیان کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6571]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ سنده موقوف»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6571 in Urdu