🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1368. -- باب: ما يؤمر به من تعاهد بطنه وغسل ما كان به من أذى
-- باب: میت کے پیٹ کو دبانے (صاف کرنے) اور اس سے نکلنے والی نجاست کو دھونے کے حکم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6627
وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، إِمْلَاءً، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانَ، بِهَمْدَانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ الدَّارِمِيُّ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ دِيزِيلَ قَالَ: ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" غَسَّلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلْتُ أَنْظُرُ مَا يَكُونُ مِنَ الْمَيِّتِ فَلَمْ أَرَ شَيْئًا، وَكَانَ طَيِّبًا حَيًّا وَمَيِّتًا، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا اور میں وہ کچھ دیکھنے لگا جو عام میت کے ساتھ ہوتا ہے تو میں نے کچھ بھی نہ پایا، کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ اور فوت ہونے کے بعد بھی پاکیزہ تھے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6627]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البزاز»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6627 in Urdu