الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1402. -- باب: رش الماء على القبر ووضع الحصباء عليه
-- باب: قبر پر پانی چھڑکنے اور اس پر کنکریاں ڈالنے کا بیان
حدیث نمبر: 6742
وَأنبأنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ، إِجَازَةً أنبأ أَبُو الْوَلِيدِ، إِجَازَةً ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا عَبْدُ بْنُ عُمَرَ الْجُعْفِيُّ، ثنا الدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَشَّ عَلَى قَبْرِ ابْنِهِ" قَالَ: وَلَا أَعْلَمُهُ إِلَّا قَالَ:" وَحَثَا عَلَيْهِ بِيَدِهِ".
عبداللہ بن محمد بن عمر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ان کے باپ رحمہ اللہ نے کہا: بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بیٹے کی قبر پر پانی چھڑکا، اور وہ کہتے ہیں: اس کے سوا میں نہیں جانتا مگر یہ کہ اپنے ہاتھوں سے اس پر مٹی بھی ڈالی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6742]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6742 in Urdu