الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1407. -- باب: من قال بتسنيم القبور
-- باب: اس شخص کا قول جو قبروں کو کوہان نما (اونچا) کرنے کا قائل ہے
حدیث نمبر: 6760
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِمْرَانَ الْمَقَابِرِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ثنا سُفْيَانُ التَّمَّارُ قَالَ:" رَأَيْتُ قَبْرَ النَّبِيِّ صَلَّى الله عَلَيهِ وَسَلَّمَ مُسَنَّمًا".
سفیان تمار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کو اونٹ کی کوہان کی مانند دیکھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6760]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ البخاري»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6760 in Urdu