🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1438. -- باب: من قال الوصي بالصلاة عليه أولى إن كان قد أوصى بها إليه
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے کہا ہے کہ نماز جنازہ پڑھانے کا وصی زیادہ حق دار ہے بشرطیکہ میت نے اس کے لیے وصیت کی ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6898
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، بِبَغْدَادَ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا ابْنُ عُثْمَانَ يَعْنِي عَبْدَانَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ السُّكَّرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، قَالَ:" مَاتَتْ أُمُّ الْمُؤْمِنِينَ أَظُنُّهَا مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا فَأَوْصَتْ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ"، ⦗٤٧⦘ وَرَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَوْصَتْ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهَا سِوَى الْإِمَامِ وَهَذَا أَصَحُّ.
محارب بن دثار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام المؤمنین فوت ہوئیں، میرا گمان ہے کہ وہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا تھیں، تو انہوں نے وصیت کی کہ نمازِ جنازہ سعید بن زید رضی اللہ عنہ پڑھائیں۔
سفیان ثوری نے اسے عطاء بن سائب سے، انہوں نے محارب بن دثار سے روایت کیا ہے کہ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے وصیت کی کہ ان کی نمازِ جنازہ امیر کے علاوہ کوئی اور پڑھائے، اور یہ زیادہ صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6898]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6898 in Urdu