🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1442. جماع أبواب وقت الصلاة على الجنائز -- باب: الصلاة على الجنائز ودفن الموتى أي ساعة شاء من ليل أو نهار
نماز جنازہ کے اوقات کے ابواب کا مجموعہ -- باب: دن یا رات کی جس گھڑی میں چاہیں نماز جنازہ پڑھنے اور مردوں کو دفنانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6909
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنِ أَبِي طَاهِرٍ، أنبأ جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: مَاتَ إِنْسَانٌ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيهِ وَسَلَّمَ يَعُودُهُ، فَدَفَنُوهُ بِاللَّيْلِ فَلَمَّا أَصْبَحَ أَعْلَمُوهُ بِمَوْتِهِ، فَقَالَ:" مَا يَمْنَعُكُمْ أَنْ تُعْلِمُونِي"، فَقَالُوا كَانَ اللَّيْلُ وَكَانَتِ الظُّلْمَةُ فَكَرِهْنَا أَنْ نَشُقَّ عَلَيْكَ، فَأَتَى قَبْرَهَ فَصَلَّى عَلَيْهِ" لَفْظُ حَدِيثِهِمَا سَوَاءٌ، رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ مُخْتَصَرًا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص فوت ہو گیا جس کی تیمار داری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کرتے تھے، اسے رات میں ہی دفن کر دیا گیا۔ جب صبح ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی موت سے آگاہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہیں کس نے منع کیا کہ مجھے اطلاع دیتے؟“ تو انہوں نے کہا کہ اندھیری رات تھی، اس لیے ہم نے آپ کو مشقت میں ڈالنا پسند نہ کیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی قبر پر آئے اور نمازِ جنازہ ادا کی۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں محمد سے اور انہوں نے ابو معاویہ سے بیان کیا اور امام مسلم رحمہ اللہ نے دوسری سند سے شیبانی سے مختصراً بیان کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6909]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ البخاري»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6909 in Urdu