🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1462. -- باب: من قال: يسلم حتى يسمع من يليه
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے کہا ہے کہ وہ اتنی آواز سے سلام پھیرے گا کہ اس کے قریب والا سن لے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6992
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ إِذَا صَلَّى عَلَى الْجَنَائِزِ يُسَلِّمُ حَتَّى يُسْمِعَ مَنْ يَلِيهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ جب نمازِ جنازہ پڑھاتے تو اتنی آواز سے سلام کہتے کہ قریب والا سن لیتا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 6992]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ مالك»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 6992 in Urdu