الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1466. -- باب: الصلاة على القبر بعدما يدفن الميت
-- باب: میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 7017
أَخْبَرَنَا جَامِعُ بْنُ أَحْمَدَ، أنبأ أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدَآبَاذِيُّ، ثنا عُثْمَانُ الدَّارِمِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَاصِمٍ الْكُوفِيُّ، مِنْ آلِ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ وَاقِدٍ الصَّفَّارُ، فَذَكَرَهُ. وَحَمَّادُ بْنُ وَاقِدٍ هَذَا ضَعِيفٌ، وَهَذَا التَّأْقِيتُ لَا يَصِحُّ الْبَتَّةَ وَإِنَّمَا يَصِحُّ مَا ذَكَرَهُ بَعْضُ الرُّوَاةِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، فَسَأَلَ عَنْهَا بَعْدَ أَيَّامٍ، وَفِي بَعْضِ الرِّوَايَاتِ فَذَكَرَهُ ذَاتَ يَوْمٍ، وَقَدْ رُوِيَ فِي هَذَا عَنْ يَزِيدَ بْنِ ثَابِتٍ أَخِي زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَيَزِيدُ بْنُ ثَابِتٍ قَدْ شَهِدَ بَدْرًا وَزَيْدٌ لَمْ يَشْهَدْهُ.
حماد بن واقد صفّار رحمہ اللہ نے بھی یہ حدیث بیان فرمائی ہے۔
یہ حماد بن واقد ضعیف ہے، اور وقت کی یہ تعیین بالکل صحیح نہیں ہے، صحیح وہ ہے جو بعض راویوں نے حماد بن زید سے ذکر کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ دنوں بعد اس کے بارے میں پوچھا، اور بعض روایات میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن اس کا ذکر کیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجنائز/حدیث: 7017]

تخریج الحدیث: «منكر»
الحكم على الحديث:
منكر
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7017 in Urdu