الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
160. -- باب: ترك الوضوء مما مست النار
-- باب: آگ پر پکی ہوئی چیزوں کے کھانے سے وضو کے ساقط ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 733
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدٍ، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، نا يَحْيَى، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابَ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" لَا وُضُوءَ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ إِنَّمَا النَّارُ بَرَكَةٌ، وَالنَّارُ لَا تُحِلُّ مِنْ شَيْءٍ وَلَا تُحَرِّمُهُ".
عطاء سے روایت ہے کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”جس چیز کو آگ نے چھوا ہے اس سے وضو نہیں ہے، آگ تو برکت والی ہے اور آگ کسی چیز کو نہ حلال کرتی ہے نہ حرام۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 733]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه عبد الرزاق 653»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 733 in Urdu