الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1555. -- باب: لا صدقة في الخيل
-- باب: اس بات کا بیان کہ گھوڑوں میں کوئی زکوٰۃ واجب نہیں۔
حدیث نمبر: 7417
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ ثنا مَالِكٌ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ صَدَقَةِ الْبَرَاذِينِ، فَقَالَ:" وَهَلْ فِي الْخَيْلِ صَدَقَةٌ؟".
عبداللہ بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں: میں نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے براذین کی زکوۃ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: کیا گھوڑے کی زکوۃ ہے؟ براذین (ترکی گھوڑا)۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7417]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ معني انفاً»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7417 in Urdu