🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1568. -- باب: قدر الصدقة فيما أخرجت الأرض.
-- باب: زمین کی پیداوار میں زکوٰۃ (عشر) کی مقدار کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7495
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أنَّهُ سَأَلَهُ عَنِ الْأَرْضِ تُسْقَى بِالسَّيْحِ ثُمَّ تُسْقَى بِالدَّوَالِي أَوْ تُسْقَى بِالدَّوَالِي ثُمَّ بِالسَّيْحِ عَلَى أَيِّهِمَا تُؤْخَذُ الزَّكَاةُ؟ قَالَ:" عَلَى أَكْثَرِهِمَا تُسْقَى بِهِ". قَالَ يَحْيَى بْنُ آدَمَ تُزَكَّى بِالْحِصَّةِ.
ابن جریج رحمہ اللہ، عطاء رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ ان سے پوچھا گیا: اس زمین کی پیداوار کی زکوٰۃ کس طرح ہوگی جسے بہتے ہوئے پانی سے سیراب کیا گیا اور پھر اسے رہٹ وغیرہ سے سیراب کیا گیا یا پہلے رہٹ وغیرہ سے، پھر نہری پانی سے سیراب کیا گیا؟ تو انہوں نے کہا: جس کے ساتھ زیادہ سیراب کیا گیا۔ یحییٰ بن آدم رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اس کے حصے کے برابر زکوٰۃ وصول کی جائے گی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7495]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ رجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7495 in Urdu