الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
165. -- باب: لا يزول اليقين بالشك
-- باب: شک کی وجہ سے یقین کے زائل نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 751
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ:" إِذَا شَكَكْتَ فِي الْحَدَثِ وَأَيْقَنْتَ الْوُضُوءَ فَأَنْتَ عَلَى وُضُوئِكَ، وَإِذَا شَكَكْتَ فِي الْوُضُوءِ وَأَيْقَنْتَ بِالْحَدَثِ فَتَوَضَّأْ".
(ج) حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب تم بے وضو ہونے کی شکایت محسوس کرو اور وضو کا تم کو یقین ہو تو تمہارا وضو ہے، اور جب وضو میں شک ہو اور بے وضو ہونے کا یقین ہو تو وضو کرو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 751]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه عبد الرزاق 540»
الحكم على الحديث:
صحيح
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 751 in Urdu