🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
166. -- باب: الانتضاح بعد الوضوء لرد الوسواس
-- باب: وسوسہ دور کرنے کے لیے وضو کے بعد پانی چھڑکنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 754
وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" بَالَ، ثُمَّ نَضَحَ فَرْجَهُ" رَوَاهُ أَبُو عِيسَى التِّرْمِذِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَرَ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، وَابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، هَكَذَا وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ:" ثُمَّ تَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ بِالْمَاءِ".
مجاہد قبیلہ ثقیف کے ایک شخص سے، جو اپنے والد سے نقل کرتا ہے، نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پیشاب کرتے ہوئے دیکھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی شرم گاہ پر چھینٹے مارے۔
(ب) منصور اور ابن ابی نجیح رحمہما اللہ اس حدیث کو بیان کر کے فرماتے ہیں: پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور شرم گاہ پر پانی کے چھینٹے مارے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 754]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ أخرجه ابو داؤد 167»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 754 in Urdu