🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1611. -- باب: ما روي عن علي رضي الله عنه في الركاز.
-- باب: رکاز کے بارے میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے جو مروی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7656
وَأَخْبَرَنَا الشَّرِيفُ أَبُو الْفَتْحِ، أنبأ أَبُو الْقَاسِمِ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّقَطِيُّ بِمَكَّةَ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُمَرَ بْنِ عَلِيِّ بْنِ حَرْبٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرٍ الْخَثْعَمِيِّ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ أَنَّ رَجُلًا سَقَطَتْ عَلَيْهِ جَرَّةٌ مِنْ دَيْرٍ بِالْكُوفَةِ فَأَتَى بِهَا عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَقَالَ:" اقْسِمْهَا أَخْمَاسًا" ثُمَّ قَالَ:" خُذْ مِنْهَا أَرْبَعَةَ أَخْمَاسٍ وَدَعْ وَاحِدًا" ثُمَّ قَالَ:" فِي حَيِّكَ فُقَرَاءُ وَمَسَاكِينُ؟" قَالَ: نَعَمْ قَالَ:" خُذْهَا فَاقْسِمْهَا فِيهِمْ".
عبداللہ بن بشر خثعمی اپنے قبیلے کے ایک شخص سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی پر کوفے میں راہبوں کی رہائش گاہ سے ایک مٹکا گرا، وہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس لایا تو انہوں نے کہا: اسے پانچ حصوں میں تقسیم کر، پھر کہا: اس میں سے چار خمس تو وصول کر اور ایک چھوڑ دے۔ پھر پوچھا: کیا تیرے قبیلے میں فقراء اور مساکین ہیں؟ اس نے کہا: جی ہاں، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پھر اسے بھی لے جا اور ان میں تقسیم کر دے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7656]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ أخرجه سعيد بن منصور»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 7656 in Urdu